the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،25؍مئی (آئی این ایس انڈیا )
سی بی ایس سی کے 12ویں جماعت کے تمام علاقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ،اس بار کامیابی کا فیصد 82فیصد رہا ہے جوگزشتہ سال سے 0.70فیصد کم ہے۔12ویں میں اس بار بھی لڑکیوں نے بازی ماری ہے۔اس بار 87.5فیصد لڑکیاں اور 77فیصد لڑکے پاس ہوئے ہیں۔تروا نت پور م کے نتائج سب سے اچھے رہے اور یہاں کا میابی کا فیصد



95.4رہا۔اس بار سی بی ایس سی کے 12ویں بورڈ کے امتحان 2؍مارچ 2015سے لے کر 20؍اپریل 2015تک ہوئے تھے۔ان امتحانات میں ملک بھر کے 1040368طالب علموں نے اپنا اندراج کرایا تھا ۔ان میں سے 607383لڑکے اور432985لڑکیاں شامل تھیں۔گزشتہ سال کل 1028928طالب علم سی بی ایس سی کے 12ویں بورڈ کے امتحانات میں شریک ہو ئے تھے۔سال 2014میں سی بی ایس سی 12ویں بورڈ میں کامیابی کا فیصد 82.66رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.